++92 321 6531424
info@qasimalishah.com
Qasim Ali Shah Qasim Ali Shah
  • Home
  • About Me
  • Columns
  • Trainings
  • Books
  • Quotations
  • Articles
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • About Me
  • Columns
  • Trainings
  • Books
  • Quotations
  • Articles
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Blog
  • سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟

Blog

12 Dec

سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟

  • By Abid
  • In Blog
  • 0 comment

سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟
محترم سرفراز شاہ صا حب
اس سوال کو ہم دوطرح سے دیکھیں گے ایک تو مذہبی حوالے سے دوسرا انسان نفسیات جس میں شعور ،لاشعور اور تحت الشعور شامل ہیں ۔مثال کے طور ایک انسان جو دنیا سے چلا گیا ہے ،آپ نے اس سے پیسے لیے ہو ئے تھے ۔ وہ تقاضا کرتا رہا لیکن آپ نے اس کو نہیں لو ٹائے اور بعدمیں آپ کو پچھتاوا ہو نے لگا تو دین یہ کہتا ہے کہ اس انسان کے ور ثا کو پیسے یہ کہہ کر لو ٹا دو کہ میں نے آپ کے والد سے پیسے لیے تھے،جو کہ میں ادا نہیں کرسکا اور اب میں وہ آپ کو لوٹا رہا ہو ں ۔اگر قرض دینے والا شخص لا پتہ ہو تو وہ پیسہ کسی صد قہ جاریہ میں لگا دیں اور اللہ سے دعا کریں کہ مجھ سے یہ غلطی ہو ئی تھی وہ انسان تو اس دنیا سے جا چکا ہےاور اس کے لو احقین تلاش کے باوجود نہیں مل رہے تو یہ پیسے میں صد قہ جاریہ میں لگا رہا ہوں تو اس کا ثواب اس بندے تک پہنچادےاور اس کے ساتھ ہی فاتحہ پڑ ھیں اور معافی مانگیں ۔
اب ہم اس کو نفسیاتی اعتبار سے دیکھتے ہیں کہ جب ہم ان لوگوں سے معافی مانگتے ہیں جو کہ اس دنیا سے جاچکے ہیں تو ہم شعوری طور پر معافی مانگتے ہیں اور اس کا اثر لا شعور پر ہو تا ہے ۔ہر انسان کی فطرت ہے کہ وہ معافی مانگنے سے گھبراتا ہے کیوں کہ اس کی انا کو چوٹ لگتی ہے ۔جب کو ئی انسان آپ کو بے وقوف بنائے تو کھلے دل سے قہقہہ لگا یئے اورکہیں کہ کیا عجیب انسان تھا جس نے مجھے بے وقوف بنا یا اور اگر کو ئی آپ پر ہاتھ اٹھا لے تو تا لی بجائیں ، اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ اگلی مرتبہ کو ئی آپ کو بے وقوف نہیں بنا سکے گا اور کوئی مار نہیں سکے گا کیوں کہ آپ اپنے آپ کو ہرقسم حالات کے لیے تیار رکھیں گے ۔دشمن کی تعریف آپ کے اندر بہتری لے آئے گی ۔اس کا اثر براہ راست لاشعور پر جاتا ہے ۔وہ لوگ جن سے ہم معافی مانگتےہیں اور وہ دنیا سے چلے گئے ہوں تو یہ دراصل ہم اپنے اندر موجود خامیوں کو نکال رہے ہوتے ہیں۔


  • Share:
Admin bar avatar
Abid

You may also like

والدین کی نصیحت اور اس پر عمل

  • December 5, 2020
  • by Abid
  • in Blog
والدین کی نصیحت اور اس پر عملسوال۔جن چیزوں پر والدین خود عمل پیرا نہ ہوں تو کیا...
How To Be a Good Human Being?
December 5, 2020
دنیاوی امور اور فقیری
December 5, 2020
اسم اعظم کو کیسے تلاش کریں ؟
December 3, 2020

Leave A Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

  • Articles
  • Blog
  • Books
  • Columns
  • new
  • Others
  • Video

Recent Posts

دوسروں کے عیب نہ ڈھونڈیں
16Dec,2020
دل سے بندھے رشتے جب بار بار تکلیف دیں تو ان کو ہر بار کیسے معاف کریں ؟
12Dec,2020
سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟
12Dec,2020

Get in touch

+92 321 6531424

info@qasimalishah.com

8 Raza Block Allama Iqbal Town, Wahdat Road Lahore, Pakistan.

Useful Links

  • About me
  • Books
  • Columns
  • Video
  • News
  • Contact
  • Video Lectures
  • QASF Videos

Social Links

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube

Disclaimer

Qasim Ali Shah is working for the betterment of Pakistani youth, here we are sharing news and lectures of Qasim Ali Shah for his fans. Its an Official Website of Qasim Ali Shah, No one allowed to copy any of the content.

Developed & Designed by Wisdom Coders

  • Home
  • About me