++92 321 6531424
info@qasimalishah.com
Qasim Ali Shah Qasim Ali Shah
  • Home
  • About Me
  • Columns
  • Trainings
  • Books
  • Quotations
  • Articles
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • About Me
  • Columns
  • Trainings
  • Books
  • Quotations
  • Articles
  • Blog
  • Contact
  • Home
  • Articles
  • How to be successful in life by Qasim Ali Shah

Articles

04 Jul

How to be successful in life by Qasim Ali Shah

  • By Abid
  • In Articles, Blog
  • 0 comment

By Sabeen Sajid
سرقاسم علی شاہ سےجب “بڑا اِنسان بننےکاآسان نسخہ ” پوچھاگیا تو آپ اپنے لیکچر میں بتاتے ہیں زمانہ طالب علمی میں میرے والد محترم ایک بڑی خوبصورت بات ہمیں کہا کرتے تھے کہ جس دن سے تم نے اپنی محنت اور کوشش کے بل بوتے ایک دِن میں اپنے باپ کی تنخواہ کے برابر پیسہ کمانا شروع کر دیا اُس دِن تمہاری ترقی کا سفر شروع ہو جائے گا۔اوریہی تمہاری کامیابی ہے کہ تم اپنے آپ کواتنا مہنگا ضرور کرو کہ ایک دِن میں اپنے والد محترم کی ایک مہینے کی تنخواہ کے برابر کما سکو۔اور اگر تم ایسا نہ کر پائے تو تم ساری زندگی سستے ہی بِکتے رہو گے۔لہذٰا اگر آپ بھی مہنگا ہونا، کامیابی و کامرانی کے سفر کا آغاز اور بڑا انسان بننے کا جذبہ رکھتے ہیں تو آپ خواہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہوں صرف اِن چند بنیادی باتوں پرعمل کر کے اپنا ترقی کا سفر شروع کر سکتے ہیں۔

1: پُراُمید رہا کریں۔ پُر اُمید انسان پریشانی میں بھی راستہ تلاش کر لیتا ہے اور نا اُمید شخص ہراچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے۔

2: اُمید دینے والے بنیئے۔اپنے پاس سے اُٹھنے والے ہر شخص کو اُمید دے کر بھیجا کریں۔

3: اپنی زندگی سے گلہ، شکوہ وشکایت کی عادت ختم کر دیں۔

4: اپنی زندگی سے وہ گفتگو ختم کر دیں جو نا اُمیدی سے بھرپور ہو۔

5: ذمہ دارانسان بنیں۔ اپنی ذمہ داریاں قبول کر کے بخوبی سر انجام دیا کریں کیونکہ ذمہ دار انسان ہی کامیاب انسان ہے۔

6: اپنی ذمہ داریوں سے بھاگنا چھوڑ دیں کیونکہ غیر ذمہ دار انسان کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔

7: اپنے ربّ کے ساتھ لوگوں کابھی شکر یہ ادا کرنے کی عادت ڈالیں۔

8: تھوڑے پر راضی رہ کرمحنت کرنا اور مزید آگے بڑھنا سیکھیں۔

9: اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو اہمیت دیں۔اور اُن کو احسن طریقے سے مکمل کرنے میں پُر عزم رہا کریں۔

10: ہر دِن اپنے آپ کو پہلے سے بہتر بنائیں اور اپنی سیکھنے کی صلاحیت بڑھائیں۔

11: اپنی ظاہری اور باطنی شخصیت پر کام کریں۔ بہترین شخصیت آپ کی کامیابی کا ضامن ہے۔

12: اپنے اندر سے Negativity کو ختم کریں اورPositivity کو بڑھائیں۔

13: سوشل جینئس بنیں۔ دوسروں کو ساتھ لے کرچلا کریں۔ سوشل ریلیشنز آپ کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔

14: لوگوں کو اُن کی اچھائیوں اور برائیوں کے ساتھ قبول کرنا سیکھیں کیونکہ اچھے اور بُرے دونوں کو ساتھ لے کر منزل تک پہنچنے والا کامیاب اور بڑا انسان ہے۔

15: اپنی برداشت بڑھائیں اور صبر کرنا سیکھیں۔

16: اپنے آپ کو پہچانئیے۔ اپنے strength area کو جانئیے۔ خودی کے راز کو پانے والا فقیری میں بھی بڑا ہوتا ہے۔

17: اپنے کام میں استقامت اختیار کریں۔ کامیابی حاصل کرنے کا بنیادی عنصر استقامت ہے۔

18: اپنی صلاحیتوں کو ہر دِن پالش کریں۔ اِن کا بہترین استعمال آپ کو ایک دِن کامیاب بنا دے گا۔

19: کامیاب افراد کی بہترین عادات کو اپنائیں۔ بہترین عادات ہی کامیابی کا راز ہیں۔

Tags:qasim ali shahsuccessful
  • Share:
Admin bar avatar
Abid

You may also like

سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟

  • December 12, 2020
  • by Abid
  • in Blog
سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟محترم سرفراز شاہ صا...
Camera Operator
December 9, 2020
والدین کی نصیحت اور اس پر عمل
December 5, 2020
How To Be a Good Human Being?
December 5, 2020

Leave A Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Categories

  • Articles
  • Blog
  • Books
  • Columns
  • new
  • Others
  • Video

Recent Posts

دوسروں کے عیب نہ ڈھونڈیں
16Dec,2020
دل سے بندھے رشتے جب بار بار تکلیف دیں تو ان کو ہر بار کیسے معاف کریں ؟
12Dec,2020
سوال ۔جو لوگ دنیا سے چلے جاتے ہیں ان سے معافی کیسے مانگیں ؟
12Dec,2020

Get in touch

+92 321 6531424

info@qasimalishah.com

8 Raza Block Allama Iqbal Town, Wahdat Road Lahore, Pakistan.

Useful Links

  • About me
  • Books
  • Columns
  • Video
  • News
  • Contact
  • Video Lectures
  • QASF Videos

Social Links

  • Facebook
  • Twitter
  • Youtube

Disclaimer

Qasim Ali Shah is working for the betterment of Pakistani youth, here we are sharing news and lectures of Qasim Ali Shah for his fans. Its an Official Website of Qasim Ali Shah, No one allowed to copy any of the content.

Developed & Designed by Wisdom Coders

  • Home
  • About me