Home Articles

Articles

QASIM ALI SHAH IS A WRITER OF HOPE AND POSITIVITY. MORE THAN 200 COLUMNS ON DIFFERENT SOCIAL AND MORAL VALUES ARE PUBLISHED IN NEWSPAPERS.

تین دِن نوابوں کے شہر میں

تین دِن نوابوں کے شہر میں(قاسم علی شاہ)رات کے پچھلے پہر میری آنکھ کھلی، میں کچھ دیر تک لیٹا رہا، پھر خیال آیا کہ باہر کا نظارہ کرنا چاہیے۔ چنانچہ تجسس سے مجبور ہوکر میں چھت پر چلا گیا۔ وہاں سرد ہوا کے جھونکے نے میرا ستقبال کیا اور ایک ٹھنڈی لہر میرے جسم میں […]

پرانے رشتوں میں نئی روح کیسے پھونکیں؟

پرانے رشتوں میں نئی روح کیسے پھونکیں؟(قاسم علی شاہ)یہ ایک خوب صورت گھر تھا جس کے باغیچے میں رنگ برنگے پھول کھلے تھے۔ ان پھولوں کی خوشبو نے نہ صرف گھر بلکہ ڈیوڈ اور اولیویا کی زندگی کو بھی معطر کیا تھا۔ ڈیوڈ آسٹریا کے شہر ویانا کا ایک قابل انجینئر تھا اور معروف کمپنی […]

واصف علی واصفؒ۔ شخصیت، فکر اور فلسفہ

واصف علی واصفؒ۔ شخصیت، فکر اور فلسفہ(قاسم علی شاہ )یہ دنیا ریلوے اسٹیشن کی طرح ہے جہاں کوئی مسافر آرہا ہے تو کوئی جا رہا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یہاں کسی کو بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہنا، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اگر چہ یہاں سے چلے جاتے ہیں […]

اوپر والا ہاتھ

اوپر والا ہاتھ(قاسم علی شاہ)آدمی ریسٹورنٹ میں داخل ہوا۔ دن بھر کے کاموں نے اس کو تھکا دیا تھا۔ کندھے سے بیگ اتار کر وہ کرسی پر بیٹھا، اپنی ٹائی ڈھیلی کی، پانی کا ایک گلاس بھرا اور پھر ویٹر کو کھانا لانے کا کہا۔انتظار کرتے کرتے وہ یوں ہی ریسٹورنٹ کا جائزہ لینے لگا۔ […]

زندگی ایک شان دار موقع

زندگی ایک شان دار موقع(قاسم علی شاہ)خاتون اینکر سوالات پوچھ رہی تھی اور اس کے سامنے دنیا کا سب سے بڑا انویسٹر اور درجنوں کمپنیوں کا مالک ’’وارن بفٹ‘‘ موجود تھا۔ وہ بڑے پُر اعتماد انداز میں بیٹھا خاتون کے سوالات کے جوابات دے رہا تھا۔ اچانک خاتون بولی:’’مسٹر بفٹ! آپ زندگی کے مواقع کو […]

دھیما پن، کام یابی کا راز

دھیما پن، کام یابی کا راز(قاسم علی شاہ)ٹیموتھی وِلسن جو کہ سماجی فلسفی ہے، نے یونی ورسٹی آف ورجینیا میں ایک تجربہ کیا جس میں کئی مرد اور خواتین شامل تھے۔ وہ ایک ایک فرد کو پندرہ سے بیس منٹ کے لیے خالی کمرے میں بند کرتا۔ چاروں طرف سفید دیواریں ہوتیں۔ اس کمرے میں […]

مشکل ترین حالات میں تین چیزیں بچائیے

مشکل ترین حالات میں تین چیزیں بچائیے(قاسم علی شاہ )انگلینڈ جانا اتل کی سب سے بڑی خواہش تھی۔ وہ کوشش کرتا رہا اور کافی تگ و دو کے بعد لندن پہنچ گیا۔ زندگی بدلنے کے لیے وہ بھر پور محنت کرنے لگا۔ ایک سال بعد وہ Raynaud کا شکار ہوگیا۔ یہ ایسی بیماری ہے جس […]

سوشل میڈیا کے گرداب سے نکلیں

سوشل میڈیا کے گرداب سے نکلیں(قاسم علی شاہ)اٹھارہ سال کی عمر میں وہ ’’اسٹار‘‘بن چکی تھی۔ انسٹاگرام پر اس کے چھے لاکھ مداح تھے۔ اس کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والی ہر تصویر اور ویڈیو کو ہزاروں لوگ دیکھتے اورپسند کرتے تھے جس پر وہ بے انتہا خوش ہوتی تھی۔ اسے محسوس ہو اکہ یہی […]

بچوں کو صحت مند کیسے رکھا جائے؟

بچوں کو صحت مند کیسے رکھا جائے؟(قاسم علی شاہ)بادشاہ کی خواہش تھی کہ وہ ہمیشہ صحت مند رہے اور اقتدار کے مزے لوٹے۔ اس نے سلطنت میں اعلان کروایا کہ جو شخص مجھے ہمیشہ صحت مند رہنے کا راز بتادے گا میں اسے انعام کے طورپر ہیرے جواہرات دوں گا۔ کچھ دن بعد بادشاہ تک […]

جھوٹی امید

جھوٹی امید(قاسم علی شاہ)سیٹھ صاحب گاڑی سے اتر کر گھر کی طرف بڑھنے لگے تو ان کی نظر دروازے کے پاس بیٹھے چوکیدار پر پڑی جو دسمبر کی ٹھنڈی رات میں خود کو گرم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ وہ اس کے قریب گئے اور پوچھا؛ ”تمھارے پاس جیکٹ نہیں ہے؟“ چوکیدار بولا: ”صاحب! جیکٹ […]

بس تیرا ساتھ ہی ضروری ہے

بس تیرا ساتھ ہی ضروری ہے(قاسم علی شاہ)یہ جنوری کی ایک ٹھنڈی شام تھی، ایشلے نے ریڈیو پر ایک شخص کی کہانی سنی۔ وہ گذشتہ چار سال سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا۔ اس کا باپ دماغ کے کینسر سے مرگیا تھا جس کے بعد اس کی زندگی مشکل بن گئی تھی۔ اس نے […]

چالیس کا چلہ

چالیس کا چلہ(قاسم علی شاہ)یہ آج سے بیس سال پہلے کی بات ہے۔ میرے استاد نے مجھے فون کیا، ان کی طبیعت خراب تھی اور اتفاق سے گھرپہ کوئی نہیں تھا۔ انھوں نے مجھے کہا کہ اگر آپ فارغ ہیں تو آکر مجھے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔ میں نے اپنا کام چھوڑا اور کچھ […]

ہر دن کو شاہکار بنائیں

ہر دن کو شاہکار بنائیں(قاسم علی شاہ)وہ جادوگر کے نام سے مشہور تھا۔ وہ باسکٹ بال کا گرو تھا۔ وہ گراؤنڈ میں کھیل کے دوران ایسی خودکش چھلانگیں لگاتا کہ حریف ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ جاتی، اس کے کھیل کے انداز میں ایسی پھرتی اور ذہانت ہوتی تھی کہ مد مقابل کی نظروں کے […]

دوگھڑی ٹھہر جائیں

دوگھڑی ٹھہر جائیں(قاسم علی شاہ)ہم لاہور کے ایک کافی شاپ میں موجود تھے۔ میرے سامنے میرا دوست بیٹھا ہوا تھا۔ اس کے چہرے سے پریشانی اور شدید بے زاری ٹپک رہی تھی۔ اس کی انگلیوں میں یہ تیسرا سیگریٹ تھا جس کا زہریلا دھواں وہ اپنے پھیپھڑوں میں اُتار رہا تھا۔ دو بار اس کا […]

بادِ مخالف

بادِ مخالف(قاسم علی شاہ) وہ موچی کا بیٹا تھا لیکن اپنے عزم سے دنیا کی بڑی سلطنت کا صدر بن گیا۔اس نے زندگی میں بے شمار مشکلات، مخالفت اور مایوس کن لمحات کا سامنا کیا مگر مایوس نہیں ہوا۔ بچپن میں اس کی ماں فوت ہوگئی۔ باپ غریب تھا، گھر کا خرچہ پورا کرنے کے […]

زندگی میں 100 فی صد توازن کیسے ممکن ہے؟

ندگی میں 100 فی صد توازن کیسے ممکن ہے؟ (قاسم علی شاہ) تین حضرات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے گھروں کی طرف آپ کی عبادت کے متعلق پوچھنے آئے، جب انھیں نبی کریم ﷺ کا عمل بتایا گیا تو جیسے انھوں نے اسے کم سمجھا اور کہا کہ ہمارا نبی […]

معاشرے کے مثبت پہلو کیسے اُجاگر کریں؟

معاشرے کے مثبت پہلو کیسے اُجاگر کریں؟ (قاسم علی شاہ) 31دسمبر کا سورج غروب ہوا تو پورا دبئی لائٹوں اور برقی قمقموں سے جگمگااٹھا۔ہر طرف جوش و خروش تھا اور ہر شخص نئے سال کو خوش آمدید کہناچاہ رہا تھا۔بارہ بجتے ہی آسمان روشنیوں سے بھرگیا۔لوگوں کے شوراور بے ہنگم موسیقی کی وجہ سے کان […]

غیر یقینی حالت (قاسم علی شاہ)

غیر یقینی حالت (قاسم علی شاہ) انسان اپنی پوری زندگی میں یاتو یقینی حالت میں ہوتا ہے اور یا غیر یقینی حالت میں۔یقینی حالت وہ ہوتی ہے جس میں انسان کا دل مطمئن اور روح پرسکون ہوتی ہے۔اس کا اللہ پر بھروسہ ہوتا ہے۔وہ حالات کی زَد میں نہیں آتا اور نہ ہی وہ لالچ […]

آپ کی آمدنی کیوں نہیں بڑھ رہی؟

آپ کی آمدنی کیوں نہیں بڑھ رہی؟ (قاسم علی شاہ) انسان فطری طور پر اس وقت بہت خوش ہوتا ہے جب اس کو کسی چیز کابہترین نتیجہ اور ثمرملے. بچپن میں وہ کھلونے کے لیے ضد کرتا ہے ،روتا ہے اور جب اس کو کھلونا مل جائے تو وہ خوش ہوجاتا ہے. اسکول کے زمانے […]

آج کا استاد متاثر کیوں نہیں کرتا؟

آج کا استاد متاثر کیوں نہیں کرتا؟ (قاسم علی شاہ) ”ہارت ساسونیان “ معروف انگریزی اخبار ”کیلیفورنیاکورئیر“ کا پبلشر ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ تصنیف اور صحافت کے میدان میں بھی اپنے جوہر دکھارہا ہے۔1968ء کی بات ہے جب یہ نویں پاس کرکے میٹرک میں پہنچاتو اس کے گھریلوحالات بڑے خراب ہوگئے۔ وہ اسکول کی […]

گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میری نظروں سے گزری جس نے مجھے چونکاکررکھ دیا۔

توجہ ،ارتکاز : دنیا کی سب سے قیمتی دولت (قاسم علی شاہ) گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میری نظروں سے گزری جس نے مجھے چونکاکررکھ دیا۔ ’’Amazon‘‘ دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ہے جو کہ اپنی ویب سائٹ کے ذریعے روزانہ کروڑوں ، اربوں کا بزنس کرتی ہے۔یہ کمپنی اپنی ویب سائٹ کو […]

کامیاب لیڈرکیسے سوچتاہے؟

کامیاب لیڈرکیسے سوچتاہے؟ (قاسم علی شاہ) شکور ابو غزالہ فلسطین میں پیدا ہوا ،وہاں پلا بڑھا ، تعلیم حاصل کی لیکن پھر حالات نے ایسی کروٹ بدلی کہ1948ء میں اس کو اپنا وطن چھوڑکر سعودی عرب کی طرف ہجرت کرنا پڑا۔اس نے ایک ریلوے کمپنی میں ملازمت اختیار کی اور 13سال تک کام کیا لیکن […]

اللہ کی رضا میں راضی

اللہ کی رضا میں راضی تحریر : قاسم علی شاہ لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو بہت زیادہ عبادت کرتی ہے اورساتھ ہی ساتھ ان میں تکبر بھی پایا جاتا ہے۔ عبادت تو عاجزی پیدا کرتی ہے، عبادت زبان میں مٹھاس پیدا کرتی ہے، عبادت سجدے کی طرف لے کر جاتی ہے، عبادت جُھکنا […]

جذباتی ذہانت

جذباتی ذہانت (قاسم علی شاہ) جیب سے چابی نکال کر میں نے گھر کا دروازہ کھولا، بائیک اندر کھڑی کی اور تھکے قدموں کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے لگا۔آج کا دن دفتر میں بہت مصروف گزرا تھا۔ معلوم نہیں کیوں آج باس بڑے غصے میں تھے اور چھٹی تک ان کا غصہ نہیں اتر اتھا۔”پاپا آگئے“ […]

Time Management

ٹائم مینجمنٹ ’’آپ یہ واضح نہیں کرسکتے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ البتہ آپ اپنے بڑے اہداف اور بڑی منزلوںکا فیصلہ کرسکتے ہیں!‘‘(کلیمنٹ اسٹون) لوگوں کی اکثریت کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وقت کتنا قیمتی ہے۔ انھیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ زندگی ایک بار ملی ہے اور اس میں بھی آدھی زندگی گزرنے […]

تڑپ کی آگ جلائے رکھو

تڑپ کی آگ جلائے رکھو (قاسم علی شاہ) سوچیرو جاپان کے ایک چھوٹے سے گائوں ’’کومیو‘‘ میں پیدا ہوا۔ بچپن میں اس نے دیکھا کہ اس کا باپ لوہے کے پرزوں کے ساتھ ہروقت مصروف رہتاہے۔وہ کچھ بڑ ا ہواتو اس کو معلوم ہوا کہ مختلف پرزوں سے بنی یہ چیز سائیکل ہے اور اس […]

زندگی کے وہ حقائق جنھیں تسلیم کرنا چاہیے

زندگی کے وہ حقائق جنھیں تسلیم کرنا چاہیے (قاسم علی شاہ) ’’وہ شخص اندھا ہے جس کے پاس آنکھیں تو ہیں لیکن وژن نہیں ہے۔‘‘ یہ بہترین قول ’’ہیلن کیلر‘‘ کا ہے۔ہیلن کیلر وہ خاتون تھی جوکہ پیدائشی طورپر بہری اور اندھی تھی۔آپ انداز لگائیں،بچپن کی عمر جو سیکھنے کی عمر ہوتی ہے، اس میں […]

ناکامی سے گھبرانانہیں

ناکامی سے گھبرانانہیں (قاسم علی شاہ) وہ پیدا ہوا تو اس کی دنیا اندھیر تھی۔سورج کی روشنی ، دھنک کے رنگ اورکائنات کا حسن اس کی نظروں سے پوشیدہ تھا ۔وہ والدین کا لاڈلا تھا۔ اپنے بچے کی اس معذوری پر ان کا دل کٹ کر رہ گیا۔تمام جمع پونجی لے کروہ اپنے لخت جگر […]

ایک لیڈر کی گیارہ خصوصیات

ایک لیڈر کی گیارہ خصوصیات (قاسم علی شاہ) یہ مئی 1990کی بات ہے۔ نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والا امریکی کوہ پیمائوں کا ایک قافلہ سب کی توجہ کا مرکز تھا۔ اس قافلے میں پیٹر ایتھنز ایک ایسا شخص تھا جو اس سے پہلے چار بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش کر […]

فیصلہ سازی – ایک اہم خوبی

فیصلہ سازی – ایک اہم خوبی (قاسم علی شاہ) ’’آپ کا فیصلہ ہی آپ کی منزل کا تعین کرتا ہے!‘‘ (ٹونی روبنس) فیصلہ۔۔۔ کامیابی اور ناکامی دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ فیصلے کے اثرات مستقبل کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں۔ فیصلوں کی وجہ سے مستقبل متاثر ہوتا ہے۔۔۔ منفی بھی اور مثبت بھی۔ آج […]

کونٹنٹ کرئیٹرز۔۔ دنیا بدل سکتے ہیں

کونٹنٹ کرئیٹرز۔۔ دنیا بدل سکتے ہیں (قاسم علی شاہ) ان تینوں کی آپس میں گہری دوستی تھی۔گزشتہ شام وہ ایک تقریب میں تھے جہاں انھوں نے خوب انجوائے کیااور اس کی ریکارڈنگ بھی کی ۔یہ ریکارڈنگ ان میں سے ایک دوست کے پاس تھی ، وہ باقی دوستوں کو بھی بھیجناچاہ رہا تھالیکن کوشش کے […]

سمارٹ ورک’’Smart Work‘‘

سمارٹ ورک’’Smart Work‘‘ ترقی دلانے والی عادات (قاسم علی شاہ) عثمانی خلیفہ ’’سلیم ثالث‘‘ کی فوج میں بہت سے لائق اور قابل جرنیل موجودتھے ۔خلیفہ نے ان میں سے کسی ایک جرنیل کا انتخاب کرنا تھاتاکہ وہ حجاز پر دوبارہ سے قبضہ کرسکے۔اس کے لیے ایک امتحان رکھا گیا۔ ایک کمرے میں ایک قالین بچھایاگیا […]

زندگی کے وہ حقائق جنھیں تسلیم کرنا چاہیے

زندگی کے وہ حقائق جنھیں تسلیم کرنا چاہیے (قاسم علی شاہ) ’’وہ شخص اندھا ہے جس کے پاس آنکھیں تو ہیں لیکن وژن نہیں ہے۔‘‘ یہ بہترین قول ’’ہیلن کیلر‘‘ کا ہے۔ہیلن کیلر وہ خاتون تھی جوکہ پیدائشی طورپر بہری اور اندھی تھی۔آپ انداز لگائیں،بچپن کی عمر جو سیکھنے کی عمر ہوتی ہے، اس میں […]

ذاتی زندگی(Personal Life) کے کچھ اہم اصول

ذاتی زندگی(Personal Life) کے کچھ اہم اصول (قاسم علی شاہ) قاضی کی عدالت لگی ہوئی تھی جس میں ایک ملز م کو پیش کیا گیا۔ملزم پر الزام تھا کہ اس نے رات کواپنے گھر میں لوگوں کی دعوت کی جس میں کچھ ایسی چیزوں کا بھی اہتمام کیا گیا جن کی اجازت قانون نہیں دیتا […]

انسان اور پنسل

انسان اور پنسل (قاسم علی شاہ ) خاتون کافی دیر سے بیٹھی لکھنے میں مصروف تھی۔پاس ہی اس کا پوتابڑی محویت کے ساتھ اس کو دیکھ رہا تھا۔جب لڑکے کا تجسس زیادہ دیر برقرار نہ رہا تووہ اپنی دادی سے پوچھ بیٹھا۔’’ کیا آپ اپنی زندگی کی داستان لکھ رہی ہیں یا پھر میرے بارے […]

ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقیاں؛ہم کہاں کھڑے ہیں؟

ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقیاں؛ہم کہاں کھڑے ہیں؟ (قاسم علی شاہ) سرسبزدرختوں، خوب صورت راہداریوں، شاندار کیفے ٹیریاز اور پرشکوہ درسگاہوں پر مشتمل یہ دنیا کی ایک خوب صورت یونیورسٹی”سول نیشنل یونیورسٹی“ہے جو کہ جنوبی کوریا میں واقع ہے۔رینکنگ کے لحاظ سے دنیا بھرمیں یہ 36ویں نمبر پر ہے۔یہ یونیورسٹی جہاں اپنی خوب صورتی کی […]

خوف سے آزاد تخلیقی زندگی بسر کریں

خوف سے آزاد تخلیقی زندگی بسر کریں۔ (قاسم علی شاہ ) جیک گلبرٹ امریکہ کا ایک عظیم شاعرہے۔ یہ 1925ء میں امریکی ریاست پینسیلونیا کے علاقے پٹس برگ میںپیدا ہوا تھا۔ اس زمانے میں پٹس برگ میں بہت سے کارخانے اور فیکٹریاں تھیں۔ جیک فیکٹریوں اور کارخانوں کے اسی دھوئیں اورشور شرابے میں بڑا ہوااور […]

کامیاب لوگ تنہاکیوں رہ جاتے ہیں؟

کامیاب لوگ تنہاکیوں رہ جاتے ہیں؟ (قاسم علی شاہ) کمرے کی کھڑکی سے آتی روشنی آہستہ آہستہ مدھم ہوتی جارہی تھی ۔شام کے سائے پھیلتے جارہے تھے ۔کمرے میں مکمل خاموشی تھی۔ میرے سامنے ایک باقار شخص براجمان تھا۔ ایک وقت تھا کہ یہ اپنے زمانے کا ایک کامیاب ترین انسان تھا۔عزت ، شہرت ، […]

ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقیاں؛ہم کہاں کھڑے ہیں؟

ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقیاں؛ہم کہاں کھڑے ہیں؟ (قاسم علی شاہ) سرسبزدرختوں، خوب صورت راہداریوں، شاندار کیفے ٹیریاز اور پرشکوہ درسگاہوں پر مشتمل یہ دنیا کی ایک خوب صورت یونیورسٹی”سول نیشنل یونیورسٹی“ہے جو کہ جنوبی کوریا میں واقع ہے۔رینکنگ کے لحاظ سے دنیا بھرمیں یہ 36ویں نمبر پر ہے۔یہ یونیورسٹی جہاں اپنی خوب صورتی کی […]

سمارٹ ورک’’Smart Work‘‘ ترقی دلانے والی عادات

سمارٹ ورک’’Smart Work‘‘ ترقی دلانے والی عادات (قاسم علی شاہ) عثمانی خلیفہ ’’سلیم ثالث‘‘ کی فوج میں بہت سے لائق اور قابل جرنیل موجودتھے ۔خلیفہ نے ان میں سے کسی ایک جرنیل کا انتخاب کرنا تھاتاکہ وہ حجاز پر دوبارہ سے قبضہ کرسکے۔اس کے لیے ایک امتحان رکھا گیا۔ ایک کمرے میں ایک قالین بچھایاگیا […]

یقین اور کامیابی

یقین اور کامیابی (قاسم علی شاہ) کامیابی کے لیے یقینِ کامل چاہیے اور یقینِ کامل کا ہونا اللہ تعالیٰ کے انعامات میں سے ایک انعام ہے۔ تمام موسم ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی تمام دن ایک جیسے ہو تے ہیں۔رات کے بعددن آتا ہے اور دن کے بعد رات ۔ رات جتنی بھی […]

پڑھنے کی مہارت میں کیسے اضافہ کر سکتے ہیں

پڑھنے کی مہارت میں کیسے اضافہ کر سکتے ہیں (قاسم علی شاہ) بخارا کے سلطان نوح بن منصور ایک پرسرار بیماری میں مبتلا تھے۔ بہت سے تجربہ کار طبیب ان کا علاج کر چکے مگر افاقہ نہیں ہوا۔ آخر ایک اٹھارہ سالہ نوجوان نے ان کا علاج کیا اور وہ تندرست ہوگئے۔ انھوں نے اس […]

سیلف کنٹرول

سیلف کنٹرول (قاسم علی شاہ) جنگ کا موقع تھا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا مقابلہ ایک کافر سے تھا۔لڑائی شروع ہوئی تو آپ ؓ نے اس کافر کو گرالیا اور اس کے سینے پر بیٹھ کر قتل کرنے ہی والے تھے کہ اس کافرنے آپؓ کی طرف تھوکا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کھڑے […]

منزل ہے میرے لیے

منزل ہے میرے لیے (قاسم علی شاہ) اس کی عمر صرف سولہ سال تھی جب اس کے کانوں نے اپنے سردار کے یہ الفاظ سنے:’’اپنی زمین اور اپناملک ہوتے ہوئے بھی ہم غلاموں جیسی زندگی گزاررہے ہیں۔‘‘لیکن یہ صرف الفاظ نہیں تھے بلکہ اس میں بیداری کا ایک ایسا پیغام پوشیدہ تھا جو اس کے […]

خوشی ہمارے اندر ہے،باہر نہیں!

خوشی ہمارے اندر ہے،باہر نہیں! (قاسم علی شاہ) حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں اگر ہم اندر سے شکر گزار ہوں تو باہر کے حالات ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے بے سکونی ایک روحانی مرض ہے اور بے سکون دِل صرف اللہ کی یاد سے تسکین پاتے ہیںخوشی ، سکون یا مایوسی وپریشانی ،سب […]

آخری سیب

آخری سیب (قاسم علی شاہ) اس ہال میں کثیر تعداد میں لوگ شریک تھے جو آج کی اس نشست سے مستفید ہونے کے لیے آئے تھے۔ٹرینر نے تمام شرکاء میں ایک ایک سیب تقسیم کیا اور کہا کہ اسے کھائیں۔ وہ سب سیب کھانے لگے۔ ان میں سے کوئی جلدی سیب کھاگیا، کوئی ایک منٹ […]

مقصد کے بغیر زندگی کچھ نہیں

مقصد کے بغیر زندگی کچھ نہیں (قاسم علی شاہ) مرتبے کے لحاظ سے تو وہ ایک سیکیورٹی گارڈ تھا لیکن جس جذبے اور عزم کے ساتھ اس وقت وہ اپنی کرسی پر بیٹھاتھا ،وہ قابل تحسین تھا۔اچانک گیٹ پر ایک عام سے حلیے کا شخص آیا۔اُس نے ایک لمحے کے لیے سکیورٹی گارڈ کو گھورا […]

’’ایم بی ٹی آئی‘‘کیا ہے؟

’’ایم بی ٹی آئی‘‘کیا ہے؟ (ڈاکٹر قمر الحسن،قاسم علی شاہ) افسانوی کہانیوں میں جادوگروں کاذکر ملتا تھا جس کی سب سے بڑی اور دلچسپ طاقت یہ ہوتی تھی کہ وہ ایک ناممکن کام کو ممکن بنادیتاتھایہاں تک کہ وہ اپنے دشمن کے دِل کی بات بھی جان لیتاتھااور ’’ہاہاہا‘‘کاایک زوردار نعرہ لگاکرکہتا’’ میرے چنگل سے […]

پیدائش کادرست اندراج ؛ بچو ں کا پیدائشی حق

پیدائش کادرست اندراج ؛ بچو ں کا پیدائشی حق (قاسم علی شاہ) کائنات میں پیدا ہونے والا ہر بچہ اپنے حصے کا رزق ، سانسیں اور قسمت لے کر آتاہے۔یہ تینوں نعمتیں اس کو خدا کی طرف سے ملتی ہیں ۔البتہ ایک بنیادی چیز اور ہے جو اس کو معاشرہ اورسرکاردیتاہے اور وہ ہے شناخت […]

معاف کرو تاکہ معاف کردیے جاؤ

معاف کرو تاکہ معاف کردیے جاؤ (قاسم علی شاہ) آج پورے شہر پر سناٹا طاری تھا۔ہر طرف خوف و ہراس پھیلا ہواتھا۔قریش کے تمام بڑے سرداروں کے چہروں پر تفکر کے نشان تھے ۔کیوں کہ خبر آئی تھی کہ مسلمانوں کا ایک عظیم لشکر مکہ کی طر ف آرہاہے۔آج قریش کی شان و شوکت ، […]

کرومہربانی تم اہل زمین پر

کرومہربانی تم اہل زمین پر (قاسم علی شاہ) اپنے زمانے میں اُن کے علم اور قابلیت کا چرچا تھا۔وہ محدث تھے۔ساری عمر حدیث کی خدمت کرتے گزاری اوربے شمارشاگردتیار کیے لیکن زندگی چوں کہ ایک محدود سفر ہے اور ایک دِن اس نے ختم ہوجانا ہے، وہ بھی اپنی سانسیں پوری کرکے اس دنیا سے […]

کرومہربانی تم اہل زمین پر

کرومہربانی تم اہل زمین پر (قاسم علی شاہ) اپنے زمانے میں اُن کے علم اور قابلیت کا چرچا تھا۔وہ محدث تھے۔ساری عمر حدیث کی خدمت کرتے گزاری اوربے شمارشاگردتیار کیے لیکن زندگی چوں کہ ایک محدود سفر ہے اور ایک دِن اس نے ختم ہوجانا ہے، وہ بھی اپنی سانسیں پوری کرکے اس دنیا سے […]

اپنی ذات میں تبدیلی

اپنی ذات میں تبدیلی (قاسم علی شاہ) انسانی تجربات کا نچوڑ ہے کہ تبدیلی کے عمل کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ زیادہ دُور جانے کی ضرورت نہیں۔ہم اپنی ہی ذات پر غور کریں تو کئی فکری وارتقائی عوامل سے گزر کر ہم یہاں تک پہنچے ہیں۔ یہ معاشرہ اور یہ ملک آج ہمارے پاس ہے […]

فیض والا

فیض والا (قاسم علی شاہ) ’’دینا ایک مسلسل عمل ہے۔ جب آپ کسی کیلئے چیک کاٹتے ہیں تو یہ کاغذ کا پُرزہ نہیں ہوتا، آپ دوسرے کی زندگی کو چھوتے ہیں !‘‘(اوپرا ونفری) کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی پڑھائی سے بد ظن ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ میرے ساتھ ایف ایس […]

بچوں کو اپنا دوست بنائیں !!

بچوں کو اپنا دوست بنائیں !! (قاسم علی شاہ) ’’ ہم بچوں کے فطری شوق کو کیسے پہچان سکتے ہیں ؟‘‘اس نے سوالیہ نگاہوں سے مجھے دیکھا۔میں نے اپنی چائے کے کپ سے گھونٹ بھرااور سامنے پھیلے وسیع سمندر کی لہروں کودیکھ کر کہا :’’ان کو دوست بناکر ، ان کے من کی گہرائی میں […]

کمزوریوں کو قوت میں تبدیل کیجیے

کمزوریوں کو قوت میں تبدیل کیجیے (قاسم علی شاہ ) ’’جس دن مجھے شکست ہوئی، مجھے اپنی کمزوریوں کا پتا چلا اور اگلے دن میں نے انھیں قوت میں تبدیل کرلیا!‘‘(لیری برڈ) جہاں انسان کا دانہ پانی ہوتا ہے، وہاں انسان پہنچ جاتا ہے۔ انسان بسااوقات حیران ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے مجھے چائے […]

’’مشکل‘‘ کو ’’موقع‘‘ بنائیے

’’مشکل‘‘ کو ’’موقع‘‘ بنائیے (قاسم علی شاہ) برسات کا موسم تھا۔بادلوں نے آسمان پر گھنی چادر تان رکھی تھی۔اچانک گھن گرج شروع ہوگئی اورپھر جوآسمان نے اپنا منہ کھولاتوجل تھل مچ گیا۔ساری رات بارش برستی رہی ۔صبح اٹھ کرلوگوں نے دیکھا کہ گاؤں کے آخری سرے پر واقع ایک نشیبی پٹی کو برساتی پانی نے […]

بات چیت میں مہارت

بات چیت میں مہارت (قاسم علی شاہ) ’’بحث کا مقصد بحث نہیں ہونا چاہیے، بلکہ آگے بڑھنا ہو!‘‘(جوزف جوبرٹ) دنیا میں کامیاب اور موثر زندگی کیلئے جو بنیادی مہارتیں درکار ہیں، اُن میں سے ایک ’’بات چیت‘‘ یا گفتگو کی مہارت ہے۔ بات چیت میں مہارت کے بغیر آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔ کامیاب ہونے کیلئے […]

پڑھے لکھے نوجوان بے روزگارکیوں؟

پڑھے لکھے نوجوان بے روزگارکیوں؟ (قاسم علی شاہ) ایک زمانہ تھا کہ انسان کے جسم پر لباس کی جگہ جانوروں کی کھال ہوتی تھی ۔گھروں کی جگہ وہ غاروں میں رہتاتھا۔بارش ہوتی ، سیلاب آتا یا گرمی سردی سے بچنے کی ضرورت ہوتی تو غار ہی اس کی محفوظ پناہ گاہ ہوتی ۔خوراک کے لیے […]

زندگی میں آگے بڑھنے کا راز

زندگی میں آگے بڑھنے کا راز (قاسم علی شاہ) بحیثیتِ قوم ہمارا’’آئی کیو‘‘ لیول دیگر اقوام سے بہت زیادہ ہے مگرہم میں چند اخلاقی کمزوریاں ایسی ہیں ،جن میں آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی ہم ان سے پیچھے ہی ہیں۔ان میں ایک اخلاقی کمزوری ’’وعدے کو پورا نہ کرنا ‘‘ہے۔اپنی ذات ،صلاحیت اور […]

”وژن“ہی سب کچھ ہے

”وژن“ہی سب کچھ ہے (قاسم علی شاہ) میں ٹرین سے اترا اوراندرجانے سے پہلے،کچھ دیررُک کر اس طلسماتی دنیا کودیکھنے لگا۔ میرے سامنے دس بارہ فٹ اوپر ایک بیرئیرلگا ہو اتھا جس پر Mickeyکھڑا مسکرارہا تھا اور آنے والوں کو خوش آمدید کہہ رہاتھا۔Mickeyکے نام پر آپ حیران ہوئے ہوں گے تو بتاتا چلوں کہ […]

!پچھتاوؤں سے بچیں

پچھتاوؤں سے بچیں! (قاسم علی شاہ) اس کی موت کا وقت قریب تھا ۔سانسیں اکھڑ رہی تھیں اور کچھ ہی وقت میں وہ دنیا سے جانے والا تھا ۔ایسے میں ا س کے سامنے ایک اسکرین چلی ، جس پر زندگی کے اہم ترین حالات وواقعات چلنے لگے ۔انہیں دیکھ کرکبھی تو وہ خوش ہوتا […]

’’ای کامرس کا بادشاہ‘‘ کیسے سوچتا ہے؟

’’ای کامرس کا بادشاہ‘‘ کیسے سوچتا ہے؟ (قاسم علی شاہ ) بنک کے ’’وائس پریزیڈنٹ‘‘ کی سیٹ پر براجمان وہ کافی دیر سے اپنے کام میں مصروف تھا ۔اچانک اس کے سامنے موجودکمپیوٹر اسکرین پر ایک رپورٹ آئی جس میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ مستقبل میں انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری 2300گنابڑھ جائے گی ۔یہ […]

کلر کہار، کٹاس راج ، دُرابی جھیل

کلر کہار، کٹاس راج ، دُرابی جھیل (قاسم علی شاہ) ٍٍیہ سفر میری زندگی کے تین قیمتی ترین لوگوں کے ساتھ تھا ۔میرے والد صاحب جن کا احسان میں کبھی نہیں اتارسکوں گا،میرے دِل کے بہت قریب (ر)چیف جسٹس انوارالحق صاحب اور پاکستا ن کے نمبر ون فوٹوگرافر گلریزغوری صاحب ۔ہم چاروں ایک ہی گاڑی […]

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے (قاسم علی شاہ) والدین اور اساتذہ کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ اکثر بچے کہا نہیں سنتے یا سنتے ہیں تو کم۔ ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو بعض اوقات میں تو بہت تابع ہوتے ہیں، مگر دیگر اوقات میں سنی اَن سنی کردیتے ہیں۔ والدین کی حیثیت سے […]

مادرِ ادب، بانوقدسیہ

مادرِ ادب، بانوقدسیہ (قاسم علی شاہ) خزانہ حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا،اس کے لیے زمین کھودنا اور اپنا خون پسینہ ایک کرناپڑتا ہے ۔خام حالت میں سونابھی بے قدرا ہوتا ہے لیکن جب اس کو آگ کی بھٹی میں جھونک کر کندن بنالیاجائے تو تب وہ بیش قیمت بنتا ہے ۔ہیرے کا پتھر بھی […]

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے (قاسم علی شاہ) والدین اور اساتذہ کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ اکثر بچے کہا نہیں سنتے یا سنتے ہیں تو کم۔ ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو بعض اوقات میں تو بہت تابع ہوتے ہیں، مگر دیگر اوقات میں سنی اَن سنی کردیتے ہیں۔ والدین کی حیثیت سے […]

ڈاکٹرعبد القدیر خان، عزم و ہمت کی داستان

ڈاکٹرعبد القدیر خان، عزم و ہمت کی داستان (قاسم علی شاہ) میری ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ دو ملاقاتیں ہیں ۔ایک دِن اُن کے کسی ٹیم ممبر نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب آپ سے ملناچاہتے ہیں ۔ میری خوشی کی انتہاء نہیں تھی یہ سن کر کہ میرے ملک کا […]

Friend Relationships and Life

دوست ، رشتے اور زندگی (قاسم علی شاہ ) انسان کا لفظ’’ انسیت‘‘ سے ماخوذ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مخلوق جس میں محبت و لگاؤ کا مادہ پایا جاتا ہو۔ اسی وجہ سے ایک انسان دوسرے انسان کی طرف راغب ہوتا ہے اور جانور بھی اسی صفت کی بدولت انسان سے […]

خوف،آپ کے سکون کا دُشمن

خوف،آپ کے سکون کا دُشمن (قاسم علی شاہ) دونوں دوستوں کو دریاکی سیرکا شوق تھا، چنانچہ ایک دِن انھوں نے پروگرام بنایا ، وہ دریاکے کنارے جاپہنچے اور ایک ملاح سے کرایہ طے کرکے کشتی میں بیٹھ گئے۔کشتی چل پڑی اور وہ آپس میں گپ شپ کرتے ہوئے دریا کی روانی اور آسمان میں اُڑتے […]

New Year New Life

نیا سال،نئی زندگی (قاسم علی شاہ) سال ختم ہونے والا ہے ۔سر جھکائے وہ مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا تھا ،لیکن میرے خیال میں یہ سوال صرف اس کا نہیں تھا بلکہ یہ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا سوال تھا کہ ہم نئے سال کی آمد پر عہد و پیماں کرتے ہیں ،ارادے باندھتے ہیں […]

Pray for Childrens

بچوں کے لیے دُعا کیجیے (قاسم علی شاہ) ’’اپنے ماں باپ سے محبت کیجیے۔ آپ پر اُن کا بہت قرض ہے؛آپ نے کبھی انھیں حاصل کرنے کیلئے دعا نہیں کی، لیکن انھوں نے آپ کو حاصل کرنے کیلئے بہت دعائیں کی ہیں!‘‘مفتی اسماعیل مینک بچے کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو اُس کی […]

Who has no dream has no destination

جس کا خواب نہیں ، اُس کی منزل نہیں (قاسم علی شاہ) یہ1996ء کی بات ہے۔ایک اُستاد کلاس روم میں پڑھاتے ہوئے طلبہ کو’’ قانون‘‘ کی باریکیوں اور ایک کامیاب وکیل بننے کے گُر سکھارہاتھا۔نہ جانے کب موضوع بدلا اور بات انسانی زندگی اور مقصدِ حیات کی طرف نکل گئی۔ اُستاد نے اِس موضوع پربھی […]

Long Distance

لمبا راستہ ’’آگے بڑھنے کے کئی طریقے ہیں، مگر سیدھا کھڑا ہونے کا ایک ہی طریقہ ہے!‘‘ فرینکلن ڈی روزویلٹ کوئی نیا مقام تلاش کرنے کیلئے وہاں کے مقامی افراد سے پوچھنا اور مدد لینا پڑتی ہے۔ اس سے منزل پرپہنچنے میں آسانی ہو تی ہے۔ لیکن جب راستے کا پتا نہ ہو تو اس […]

If there is life there is World

جان ہے تو جہان ہے (قاسم علی شاہ) ’’بڑھاپاایک مرض ہے اور اس سے چھٹکارا ممکن ہے۔‘‘ یہ پڑھ کر آپ کے ذہن کو جھٹکا لگا ہوگا اور سب سے پہلا سوال آپ کے دماغ میں گونج رہا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہے؟کیونکہ ہر انسان کی زندگی میں بچپن کے بعد جوانی اور پھر […]

Self and Self Knowledge

خود اور خود شناسی (قاسم علی شاہ) ’’کسی دوسرے سے محبت میں سب سے تکلیف دہ مرحلہ وہ ہوتا ہے کہ جب آدمی یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی سب سے زیادہ محبت اورعزت کا مستحق وہ خود ہے!‘‘(ارنسٹ ہیمنگوے) ہماری ذات خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہوتی ہے۔ جو خوبی ہماری شناخت بنتی […]

One idea can change your life

ایک آئیڈیا زندگی بدل سکتا ہے (قاسم علی شاہ) یہ 2009 ء کی ایک یخ بستہ رات تھی ۔موسم ابر آلود تھا ۔وہ اپنے دوست کے ساتھ کافی دیرسے بس اسٹاپ پر اس انتظار میں کھڑا تھا کہ کوئی ٹیکسی آجائے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک کوئی ٹیکسی والا اس طرف نہیں آیا تھا۔بارش آہستہ […]

ایک آئیڈیا زندگی بدل سکتا ہے

ایک آئیڈیا زندگی بدل سکتا ہے (قاسم علی شاہ) یہ 2009 ء کی ایک یخ بستہ رات تھی ۔موسم ابر آلود تھا ۔وہ اپنے دوست کے ساتھ کافی دیرسے بس اسٹاپ پر اس انتظار میں کھڑا تھا کہ کوئی ٹیکسی آجائے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک کوئی ٹیکسی والا اس طرف نہیں آیا تھا۔بارش آہستہ […]

Technology has Open New Avenue

ٹیکنالوجی نے راستے کھول دیے (اکیسویں صدی کی ماڈرن اسکلز) (قاسم علی شاہ) یہ اس وقت کی با ت ہے جب انسان نعمتوں سے بھرپور اس دنیا میں موجودتو تھا ،اس کے پاس آنکھیں ،کان ، ہاتھ اور پاؤں بھی تھے اور وہ طاقتور بھی تھا لیکن اس کے باوجود بھی وہ ان نعمتوں سے […]

پکی دھن سے دنیا تسخیر کریں

پکی دھن سے دنیا تسخیر کریں (قاسم علی شاہ) یہ دنیا کا ایک خوبصورت پُل ہے۔آپ انٹرنیٹ پر دنیا کی حسین اور یادگارمقامات کی لسٹ نکالیں تو اس فہرست میں اس پل کا نام بھی آئے گا۔اس کے نیچے ایک دریا بہہ رہا ہے اور آس پاس تاریخی مقامات کے علاوہ خوبصورت پارک بھی ہیں۔دریا […]

عبادت کا ایک اہم پہلو

عبادت کا ایک اہم پہلو Will Power یعنی قوتِ ارادی وہ طاقت ہے جس سے انسان بڑے سے بڑے کام کرسکتا ہے اور اپنی عادت و مزاج کوڈسپلن کا پابند کرکے بہتر بناسکتا ہے۔اس کی نشانی یہ ہے کہ انسان ایک کام کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرلے اور پھر اس پر ڈٹ جائے۔آپ […]

Long Term Results

اَن دیکھے نتائج (قاسم علی شاہ) یہ9جولائی92 19کی صبح تھی ، جب گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینوں کا ایک خوفناک تصادم ہوا۔دونوں ٹرینیں پٹڑی سے اترکرالٹ گئیں، بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو ا، 100کے قریب مسافرجاں بحق ہوگئے۔اس سانحے پر پورا پاکستان صدمے کی کیفیت میں تھا۔ایسے میں وہاں موجود […]

Fear is the enemy of peace

خوف،آپ کے سکون کا دُشمن (قاسم علی شاہ) دونوں دوستوں کو دریاکی سیرکا شوق تھا، چنانچہ ایک دِن انھوں نے پروگرام بنایا ، وہ دریاکے کنارے جاپہنچے اور ایک ملاح سے کرایہ طے کرکے کشتی میں بیٹھ گئے۔کشتی چل پڑی اور وہ آپس میں گپ شپ کرتے ہوئے دریا کی روانی اور آسمان میں اُڑتے […]

Saeed Millat Shaheed Pakistan

سعید ملت،شہید پاکستان (قاسم علی شاہ) یہ 1948ء  کی بات ہے ۔پاکستان دُنیا کے نقشے پر ایک اسلامی ریاست کے طورپر معرض وجود میں آچکا تھا اوردہلی میں بیٹھا ایک انسان پاکستان پہنچنے کے لیے پل پل بے چین ہورہا تھا۔وہ ہندوستان چھوڑنا چاہ رہاتھا لیکن بہت ساری مجبوریاں اس کے پائوں کی بیڑیاں بن […]