BLOGS

Imagine yourself in a thriving and satisfying
career,doing what you love and helping
others to advance personality and
professionally.

24

NOV

مرد و زن کی مسابقت و مطابقت کے حوالے سے فقیری رنگ کیا کہتا ہے ؟

By Zohaib In Blogs

مرد و زن کی مسابقت و مطابقت کے حوالے سے فقیری رنگ کیا کہتا ہے ؟
سوال
آج کل ایک بحث چل رہی ہے مردوزن کی مسابقت اور مطابقت کہ مردوں کہ ذمہ داریاں الگ ہیں اورخواتین کی الگ ،اس بارے میں فقیری رنگ کیا کہتا ہے ؟
محترم سرفراز شاہ صاحب ۔۔
میرے خیال میں درویش لوگوں کے ذہن اس معاملے میں بڑے واضح ہیں کہ مرد و زن کے دائرے مختلف ہیں ۔ہمارے ہاں جب ذمہ داریوں کو بیان کرتے ہیں تو ان کو الگ الگ دائروں میں ظاہر کرتے ہیں ۔جس طرح دونوں کی جسمانی ساخت مختلف ہیں اسی طرح ان کی ذمہ داریاں بھی مختلف نوعیت کی ہیں ۔مرد کو اللہ نے سخت جان بنایا ہے کیوں کہ اس کو زندگی میں ہر قسم حالات کا سامنا کرنا ہے اور عورت کو نرم ونازک بنایا ہے ۔جب ہم یہ قبول کر لیتے ہیں کہ خاتون کی ذمہ داریاں یہ ہیں توجو اس کی ذہنی ساخت اور سوچ ہے وہ اس کے مطابق ہی آنی ہے ۔مرد نے کیوں کہ زمانے بھر کا سامنا کرنا ہے تو اس کو ذہنی اورجسمانی طور پر مضبوط بنا یا ہے، اس لیے کسی بھی فقیر کے ہاں یہ بات بڑی واضح ہے کہ کس کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور وہ کس انداز میں اس کو نبھاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

YOU MAY ALSO LIKE

انسان کا گمان اور اس کا مستقبلسوالشاہ صاحب !چند سال پہلے شاہ ایک کتاب آئی جس کا نام دی ...